نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ایٹمی معاہدے کے مسودے کی تدوین کا کام جاری رکھنے کے لئے ایران کے نائب وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی و مجید تخت روانچی اور یورپی یونین کے خارجہ پالیسی شعبے کی نائب سربراہ ہیلگا اشمد کے درمیان بدھ سے ویانا میں آٹھویں دور کے مذاکرات شروع ہوئے ہیں- مذاکرات میں ہیلگا اشمد گروپ پانچ جمع ایک کی نمائندگی کری ...
ایٹمی سائنسدانوں سے انٹرویو پر پابندی کا بل پاس کردیا ہے الوقت- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے فوجی مراکز کے معائنے اور ایٹمی سائنسدانوں سے انٹرویو پر پابندی کا بل پاس کردیا ہے
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے منگل کو وہ بل پاس کردیا جس کی رو سے حکومت ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ...
ایٹمی سمجھوتہ ہونے کی صورت میں فریقین اس پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جامع ایٹمی سمجھوتہ طے پا جاتا ہے تو فریقین کو اس کی پابندی کرنا ہو گی ۔ڈاکٹر حسن روحانی نے مزید کہا کہ اگر فریق مقابل نے ...
ایٹمی تنصیبات کے صرف چند بار کے معائنوں اور یا جوہری پروگرام پرامن ہونے کے ایران کے دعوے کی بنیاد پر اس بات پر اعتماد بحال نہیں ہو سکتا کہ ایران کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے۔
واضح رہے کہ امریکی صدر بارک اوباما کا یہ بیان ایسی حالت میں سامنے آیا ہے کہ ایران نے بارہا تاکید کے ساتھ اعلان کیا ...
ایٹمی معاملے میں کوئی سمجھوتہ کرلیتے ہیں تو دیگر شعبوں میں بھی تعاون کر سکتے ہیں۔ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایٹمی مذاکرات امریکہ کے لئے ایک تاریخی موقع ہے اور اگر اس سلسلے میں وہ عاقلانہ اور تعمیری قدم اٹھاتا ہے تو اس سےایرانی قوم اور علاقائی سطح پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
ایٹمی مذاکرات کار اور نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جب تک ضروری ہوا ہم مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ویانا میں رہیں گے چاہے مذاکرات میں ہر روز توسیع کیوں نہ کی جائے الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ویانا میں کل رات کہا کہ ایران او ...
ایٹمی مذاکرات میں گروپ پانچ جمع ایک کا رویہ بدل گیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعرات کی رات، گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ سخت اور دشوار مذاکرات انجام پانے کے بعد کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ فریق مقابل نے اپنا موقف بدل لیا ہے اور وہ بیجا مطالبات کر رہا ہے ...
ایٹمی مذاکرات ستائیس جون کو شروع ہوئے تھے جن میں دو مرتبہ توسیع کی گئی اور پھر اٹھارہ دنوں تک مسلسل سخت اور دشوار گفتگو کے بعد منگل کو جامع ایٹمی سمجھوتہ طے پانے کے ساتھ ختم ہو گئے- ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان سمجھوتے کا متن ایک سو صفحات اور پانچ ضمیموں پر مشتمل ہے۔
ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ سمجھوتہ خفیہ نہیں ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے درمیان ہونے والے سم ...
ایٹمی سمجھوتہ انجام پانے کے بعد سیاسی اور اقتصادی سافٹ وار کے ذریعے اثر و رسوخ پیدا کرنے کا درپے ہے تاکہ علاقے پر اثرانداز ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کو اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلابی موقف اور استقامت کی پالیسی پر شدید تشویش لاحق ہے۔